حیدر آباد: جنوبی تلنگانہ کے مخلتف اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش یا پھر گرج کے ساتھ بوچھار کے پڑنے کا مکان ہے۔ محکمہ موسمیات مرکز(آئی ایم ڈی) نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔Likely to Rain next 24 in Telangana
محکمہ موسمیات نے یہاں باقاعدہ موسم رپورٹ میں بتایا کہ ریاست میں پانچ سے آٹھ نومبر تک عام طور پر موسم خشک رہ سکتا ہے۔ گزشتہ24گھنٹوں کے درمیان ریاست میں الگ الگ جگہوں پر بارش ہوئی۔ محکمہ کے مطابق جمعرات دیر رات عادل آباد ضلع کے کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سیلسیس درج کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: Rain in Delhi NCR دہلی-این سی آر میں بارش کے ساتھ سردی کی دستک
یو این آئی