ETV Bharat / state

پہلی مرتبہ اردو میں لا سیٹ

حکومت نے پہلی مرتبہ 2019 میں لاء سیٹ  کےاہلیتی امتحان اردو زبان میں لکھنے کی منظوری دی تھی۔اور اب ایک بار پھر اردو طبقہ کو یہ موقع ملا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے ماہر قانون داں ساجد معراج سے بات چیت ،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 12:58 PM IST

اس سلسلے میں نیا اعلامیہ جاری ہو چکا ہے اور 15 اپریل سے درخواستیں داخل کرنے کا عمل جاری ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے ماہر قانون داں ساجد معراج سے بات چیت ،متعلقہ ویڈیو

20 مئی کو ریاست آندھرا پردیش وتلنگانہ میں امتحان ہوگا،درخواستیں آن لائن داخل کی جا سکتی ہے۔ تلنگانہ و آندھر پردیش میں جملہ 16 علاقائی آن لائن مرکز کیے گئے ہیں۔

جن میں حیدرآباد مغرب، حیدرآباد شمال، حیدرآباد وسط، حیدرآباد مشرق، حیدرآباد جنوب، مشرق کریم نگر، کھمم، نلگنڈہ، محبوب نگر، ورنگل، نظام آباد، ویشاکھاپٹنم، کرنول اور کوداڑ، شامل ہے۔

Intro:تلنگانہ میں پہلی مرتبہ اردو میں بھی لا ءسیٹ
اردو زبان ابو قانونی تعلیم کے فضول میں رکاوٹ نہیں ہوگی اردو دان طبقہ بھی اب قانون کی تعلیم حاصل کر پائگا- حکومت پھیلانا نہ نے پہلی مرتبہ اردو زبان میں لاء سیٹ 2019 کے اہلتی امتحان کو منظوری دے دی ہے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری ہو چکا ہے اور 15 اپریل سے درخواستیں داخل کرنے کا عمل جاری ہے درخواستیں آن لائن داخل کی جا سکتی ہے 20 مئی کو ریاست ہائے آندھرا وتلنگانہ میں امتحان لفظ ہوگا ریاست تلنگانہ کے عام کے بعد حکومت نے اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا ہے اردو سے گریجویشن و فوج کے آپریشن کرنے والے قانونی تعلیم کے خواہش مندوں کے لیے یہ سنہرا موقع ہے- تلنگانہ و آندھر پردیش میں جملہ 16 علاقائی آن لائن مرکز کیے گئے ہیں جن میں حیدرآباد مغرب، حیدرآباد شمال، حیدرآباد دوسط، حیدرآباد مشرق، حیدرآباد جنوب، مشرق کریم نگر، کہمیم، نلگنڈہ، محبوب نگر، ورنگل، نظام باد، ویشاکاپٹنم، کرنول اور کوداڑ، شامل ہے. اس سلسلے میں ی ٹی آئی بھارت نے ماہر قانون داں ساجد مہراج سے بات چیت کی انہوں نے بتایا کہ چند ایک پیشہ ور جنرلسٹ اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوانوں نے اردو میں انٹرنس امتحان کے انعقاد کے لیے قوت سے مسلسل نمائندگی کی کی ایک یونیورسٹی کے ذمہ داروں سے بھی خط و کتابت کی اس کے بعد حکومت نے دوسری سرکاری زبان اردو میں روزگار کے امتحانوں کے علاوہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے بھی داخلہ امتحان کو اردو میں لینے کا فیصلہ کیا. وی آر او زووی اے اوذ کے امتحانات کہ صرف تیلگو انگریزی زبان میں انعقاد پر ان جنرل سٹو اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوانوں نے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کو قانونی نوٹس بھیج آئی تھی ان تمام چیزوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکومت تیرا گانا نے یہ اعلان کیا کہ روزگار اور تعلیم کے میدان میں جو بھی امتحان منعقد ہوگا وہ انگریزی والوں کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی لیا جائے گا.
121-ساجد مہراج ماہر قانون داں و صحافی

Body:تلنگانہ میں پہلی مرتبہ اردو میں بھی لا ءسیٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.