ETV Bharat / state

اردو میڈیم اساتذہ کے لیے ورکشاپ کا آغاز - اردو نیوز حیدرآباد

پروفیسر محمد مشاہد، صدر،شعبہ تعلیم و تربیت نے Content Enrichment کی اہمیت اور افادیت پر سیر حاصل گفتگو کی اور شرکا کے سوالوں کے جوابات دیے۔

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 5:45 PM IST

مرکز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ، اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی) کے زیرِ اہتمام اردو میڈیم پرائمری اسکول کے اساتذہ کے لئے Content Enrichment پرپانچ روزہ آن لائن ورکشاپ کا آج آغاز ہوا۔

پہلے اجلاس میں پرو فیسر محمد مشاہد،صدر،شعبہ تعلیم و تربیت نے Content Enrichmentکی اہمیت اور افادیت پر سیر حاصل گفتگو کی اور شرکا کے سوالوں کے جوابات دیے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں دیر رات قاضی نجم الدین کا نامعلوم افراد نے قتل کیا

اس مو قع پر مرکز کے ڈائرکٹر ، پروفیسرمحمد عبدالسمیع صدیقی نے خیر مقدمی کلمات پیش کیے اور ورکشاپ کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔

اس اجلاس کی کاروائی مصباح انظر ،اسسٹنٹ پروفیسر،سی پی ڈی یو ایم ٹی نے چلائی۔ اور ہدیہ تشکر ورک شاپ کوآرڈینٹر ،ڈاکٹر وقار النسا، اسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ تعلیم و تربیت نے پیش کیا۔

قبل ازیں ڈاکٹر عبدالعلیم کی تلاوتِ کلام پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.