ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - latest updates of corona virus

تلنگانہ کے محکمہ صحت وطبابت کے مطابق 'ریاست میں تاحال کورونا وائرس کے 108670 کیسیز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ جس میں 23737 مثبت کیسیز پائے گئے اور 84163 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد صحت یاب بھی ہوگئے۔

telanagana  corona
تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 1:44 PM IST

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ مثبت معاملات اب 3018 ہوگئے ہیں۔

ریاست میں دس اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد 760ہوگئی ہے۔

منگل کی شب تک جملہ 29,146 نمونوں کی جانچ کی گئی اور ہنوز 1176 رپورٹس کا انتظار ہے۔

ریاست میں کورونا کے 10,82,094 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ محکمہ صحت وطبابت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 25,685 سرگرم معاملات درج کئے گئے ہیں۔

جی ایچ ایم سی کے حدود میں 475 نئے مثبت معاملات درج کئے گئے جس کے بعد ضلع رنگاریڈی کا نمبرآتا ہے جہاں 247، میڑچل ملکاجگری میں 204، نلگنڈہ میں 190 اور کھمم ضلع میں 161 معاملات درج کئے گئے۔ بقیہ نئے معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

ملک میں کورونا وبا (کووڈ۔19)کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اورمنگل کی دیر رات تک انفیکشن کے 61 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی مجموعی تعداد 32.26 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے اسی کے ساتھ 1020 مریضوں کی موت سے ان کی تعداد بڑھ کر 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تملناڈو سمیت مختلف ریاستوں سے موصولہ اطلاع کے مطابق آج دیر رات تک 61,564نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 32 لاکھ 26 ہزار 446 ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے مرنے والوں کی تعدداد 59,566ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.