ETV Bharat / state

Mekapati Goutham Reddy: اے پی کے وزیر آئی ٹی گوتم ریڈی کی آخری رسومات ادا - آندھراپردیش کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ایم گوتم ریڈی

آندھراپردیش کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ایم گوتم ریڈی کی آج آخری رسومات ان کے آبائی ضلع نیلور میں ادا کی گئی۔

اے پی کے وزیر آئی ٹی گوتم ریڈی کی آخری رسومات انجام دیدی گئیں

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 2:33 PM IST

آندھراپردیش کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی ایم گوتم ریڈی جو دو دن پہلے حیدرآبادمیں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے، کی آخری رسومات آندھراپردیش کے ان کے آبائی ضلع نیلور میں واقع میکاپاٹی انجینئرنگ کالج میں تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ بدھ کی صبح انجام دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

Preparation of 365 kinds of Food: آندھراپردیش میں داماد کی مہمان نوازی کےلیے 365 اقسام کے کھانوں کا انتظام

قبل ازیں نیلورسے اُودے گری تک ان کی لاش کو جلوس کے ذریعہ لایاگیا۔ان کی آخری رسومات میں وزیراعلی جگن موہن ریڈی، ریاستی وزرا،حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے لیڈران، کارکن، ان کے چاہنے والوں، رشتہ داروں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے ان کو بھرپورخراج پیش کیا اور ریاست کے لئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔ان تمام نے ایم گوتم ریڈی کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ بھی دیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.