ETV Bharat / state

ہریش راو کےلیے،کےٹی آر کی نیک تمنائیں - وزیر کورونا متاثر

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے وزیر فائنانس ہریش راو کے جلد کورونا سے صحت یاب ہونے کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

ہریش راو کےلیے،کےٹی آر کی نیک تمنائیں
ہریش راو کےلیے،کےٹی آر کی نیک تمنائیں
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 4:30 PM IST

راو نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ کےٹی آر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا، 'مجھے یقین ہے کہ آپ دوسروں سے بھی جلدی صحتیاب ہوجائیں گے۔'

ہریش راو تلنگانہ کے وزیر اعلی کےسی آر کے بھانجے ہیں۔

ہریش راو کورونا سے متاثر ہوئے تھے جنہوں نے ان سے گزشتہ چند دنوں کے دوران ملاقات کرنے والوں سے درخواست کی تھی کہ وہ کوویڈ 19کا ٹسٹ کروالیں اور گھروں میں الگ تھلگ ہوجائیں۔ہریش راو،الگ تھلگ ہوگئے۔وہ 7ستمبر سے شروع ہونے والے ریاستی اسمبلی کے سیشن سے بھی دور رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کم پٹرول دینے پر دو درجن افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.