ETV Bharat / state

KTR on Gas Cylinder Price Hike: کے ٹی آر نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا - بھارت کے تمام ہاوزہولڈز کو مودی جی کا تحفہ

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے اپنے ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'اچھے دن آگئے، بدھائی ہو، ایل پی جی کی قیمت 1050 سے زیادہ ہوگئی، 50 روپئے کا مزید اضافہ ہوا۔ یہ بھارت کے تمام ہاوزہولڈز کو مودی جی کا تحفہ ہے۔' KTR on Gas Cylinder Price Hike

کے ٹی آر نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 11:13 AM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گیس کی قیمت اضافہ کرتے ہوئے بھارتی خواتین کو تحفہ دیا۔ KTR on Gas Cylinder Price Hike

کے ٹی آر نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا
کے ٹی آر نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعظم کو ہدف تنقید بنایا

انھوں نے اپنے ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'اچھے دن آگئے، بدھائی ہو، ایل پی جی کی قیمت 1050 سے زیادہ ہوگئی، 50 روپئے کا مزید اضافہ ہوا۔ یہ بھارت کے تمام ہاوزہولڈز کو مودی جی کا تحفہ ہے۔'

واضح رہے کہ گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں پچاس روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اس طرح سے اب 14.2کلو گیس سلینڈر کی قیمت 1053 روپئے ہوگئی۔گیس سلنڈر کی بڑھی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ عوامی حلقوں میں گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.