ETV Bharat / state

'کےسی آر اقلیتوں کودوست بناکردھوکہ دے رہےہیں' - کے سی آر نے وعدہ کیا

ریونت ریڈی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے سی آر نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن دیں گے- وقف بورڈ کو جوڈیشل پاور، اردو زبان کی ترقی، میناریٹی لون، اسکالرشپ، فیز ری امبرسمینٹ، کےعلاوہ دیگر وعدے کیےتھے۔ جو 7 سال میں پورے نہیں ہوئے-

'کےسی آر،اقلیتوں کودوست بناکردھوکہ دےرہےہیں'

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 5:25 PM IST

تلنگانہ کانگریس پارٹی میناریٹی ڈپارٹمنٹ نے حیدرآباد کے دھرنا چوک، اندرا پارک میں پارٹی صدر ریونت ریڈی کی قیادت میں احتجاجی دھرنا منظم کیا۔ اس دھرنے میں کانگریس کے اعلی رہنماؤں نے شرکت کی۔

صدر پردش کانگریس ریونت ریڈی نےکہا کہ وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے سی آر نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مسلمانوں کو 12 فیصد ریزرویشن دیں گے- وقف بورڈ کو جوڈیشل پاور، اردو زبان کی ترقی، میناریٹی لون، اسکالرشپ، فیز ری امبرسمینٹ، کےعلاوہ دیگر وعدے کیےتھے۔ جو 7 سال میں پورے نہیں ہوئے- انھوں نے کہا کہ کے سی آر اقلیتوں کو دوست بنا کر دھوکہ دے رہے ہیں-

'کےسی آر،اقلیتوں کودوست بناکردھوکہ دےرہےہیں'

یہ بھی پڑھیں:ملک کی آزادی کے لیے علماء کی قربانیاں ناقابلِ فراموش: مولانا حافظ پیر شبیر

اس موقع پر کانگریس کے رہنما عثمان بن محمد الہاجری نے کہا کہ ریاست میں اوقافی جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کا سلسلہ جاری ہے،جس کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت کی ہے-انھوں نے کہا کہ حضرت حسین شاہ ولی کی ارضی معاملے میں 25 اگسٹ کو سنوائی ہے- اس ارضی کے سلسلہ میں وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے کہا کہ تھا کہ وہ کورٹ میں حکومت کی جانب سے دی گئی درخواست کو واپس لیں گے۔لیکن یہ وعدہ بھی وفا نہ ہوسکا۔عثمان الہاجری نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے ایک ہوکر مہم چلائیں-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.