ETV Bharat / state

وزیراعلی تلنگانہ کی  بیٹی ہوم کورنٹائن - کےکویتا ہوم کورنٹائن

ڈرائیور کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد کویتا اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہوم کورائنٹائن ہو گئی ہیں۔

وزیراعلی تلنگانہ کی دخترہوم کورنٹائن
وزیراعلی تلنگانہ کی دخترہوم کورنٹائن
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:43 PM IST

تلنگانہ کے وزیراعلی کےچندرشیکھر راؤ کی دختر نظام آباد کی سابق رکن پارلیمان کے کویتا ہوم آئیسولیشن میں ہیں۔

کویتا کے ڈرائیور کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد کویتا اور ان کے اہل خانہ گھریلو قرنطینہ میں رہ رہے ہیں۔ کویتا اس وقت حیدرآباد میں واقع اپنی رہائش گاہ میں ہوم کورنٹائین ہیں۔

حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے، لوگوں میں بےچینی اور تشویش پائی جارہی ہے،جبکہ محکمہ صحت نے تمام شہریوں سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔

حیدرآباد شہرکے مخلتف علاقوں میں ہیلت سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں مفت میں کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ لوگوں سے احتیاط برتنے پر زور دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: پانچ پولیس اہلکارکورونا مثبت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.