وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیام میں یاد کرتے ہوئے کہا کہ گروداس گپتا پچھڑے عوام کی مشکلات کو اجاگر کرنے اور جدوجہد کرنے میں ہمیشہ آگے رہے۔
چندرشیکھرراو نے ان کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر کے طور پر خدمات انجام دینے کے دوران گپتا سے اپنی رفاقت کو یاد کیا۔چندرشیکھرراو نے گپتاکے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا بھی اظہار کیا۔