ETV Bharat / state

حیدرآباد میں حضرت علی کی شہادت کے موقع پر جلوس - hyderabad

شہادت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر شیعہ طبقے کی طرف سے حیدرآباد کی تاریخی عمارت چارمینار کے دامن سے تعزیتی جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

حضرت علیؓ کی یوم شہادت کے موقع پر جلوس
author img

By

Published : May 27, 2019, 12:58 AM IST

شہادت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر شیعہ طبقے کی طرف سے حیدرآباد کی تاریخی عمارت چارمینار کے دامن سے تعزیتی جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔

حضرت علیؓ کی یوم شہادت کے موقع پر جلوس
حضرت علیؓ کی یوم شہادت کے موقع پر جلوس

امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کو آج چودہ سو برس مکمل ہوچکے ہیں 19 رمضان المبارک کو عبدالرحمن ابن ملجم نے آپ رضی اللہ تعالی عنہ ان پر نماز کی حالت میں میں وار کیا تھا جسکے کے بعد آپ 21 رمضان المبارک چالیس ہجری کو شہادت پائی۔

اس موقعے پر شیعہ سکالر مولانا حضرت ظفریاب حیدر رضوی نے امت مسلمہ کو یکجہتی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی چونکہ امت مسلمہ کے امیر تھے اس لئے تمام کو ان کی شہادت کے غم میں شریک ہونا چاہیے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.