ETV Bharat / state

Job Fair in Hyderabad: حیدرآباد میں جاب میلے کا انعقاد - ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کے زیر اہتمام جاب فیئر

حیدرآباد کے شاہ عالم خان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملک پیٹ میں میگا جاب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس جاب میلے میں 326 نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا گیا۔ Job fair held in Hyderabad

حیدرآباد میں جاب میلے کا انعقاد
حیدرآباد میں جاب میلے کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 31, 2022, 10:52 AM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد کے شاہ عالم خان کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملک پیٹ میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنل کی جانب سے میگا جاب میلہ منعقد ہوا جس میں آٹھویں جماعت سے لیکر پوسٹ گریجویشن کی اہلیت رکھنے والے امیدوار نے شرکت کی اور 326 امیدوار نے جاب حاصل کیا۔ Job Fair in Shah Alam Khan College Malakpet

حیدرآباد میں جاب میلے کا انعقاد

اس جاب میلہ میں ایف ایم سی جی، ریٹیل، ہاسپٹلز، بی پی او، بینکنگ، مینجمنٹ، فائنانس، آئی ٹی اور دیگر شعبہ کمپنیوں نے حصہ لیا، 56 کمپنیوں کے ذمہ دار موجود تھے، اس موقع پر ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کے تلنگانہ کے صدر محمد عبدالسعید نے کہا کہ 'گریجویشن کی اہلیت رکھنے والے امیدواروں نے شرکت کیا اور اس جاب میلہ میں 1 ہزار امیدوار نے شرکت کی جس میں سے 326 امیدوار کو آفر لیٹر انٹرویو کے بعد دے دیا گیا۔ Job Fair by Association of Muslim Professionals

یہ بھی پڑھیں: Mega Job Mela in Hyderabad: دکن بلاسٹرس کے زیر اہتمام 25 واں جاب میلہ ختم

ابھی 500 سے زیادہ امیدوار کو دو یا تین دن میں آفر لیٹر حوالے کر دیا جائے گا۔ اس جاب میلے میں کوئی فیس نہیں لی گئی۔ اس جاب میلے میں تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے اہل افراد شریک ہوئے، محمد عبدالسعید نے شاہ عالم خان کالج کے اسٹاف اور انتظامیہ و کمپنیوں کے شکر ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.