ETV Bharat / state

کورونا متوفی کے زیورات کا سرقہ

کووڈ وارڈ کا عملہ جو پی پی ای کٹز ڈھک کر خدمات انجام دیتا ہے، بتایا گیا کہ عملے کے کچھ افراد پی پی ای کٹز کو ڈھال بناکر چوری کررہے ہیں۔

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 9:25 PM IST

کورونا متوفی کے زیورات کا سرقہ
کورونا متوفی کے زیورات کا سرقہ

حیدرآباد کے گاندھی ہسپتال میں کورونا سے ہلاک خاتون کے سونے چاندی کے زیورات کی چوری ہوگئی۔اس سلسلے میں پولیس نے تین وارڈ بوائز کو ہراست میں لیا اور پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثر ایک خاتون علاج کے لیے مذکورہ ہسپتال میں داخل ہوئی اور دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔ اس خاتون کے شوہر نے پولیس میں شکایت کی کہ متوفی کے گلے سے زیوارت غائب ہے۔ جس کے بعد پولیس نے تین وارڈ بوائز کو ہراست میں لیا۔

کووڈ وارڈ کا عملہ جو پی پی ای کٹز ڈھک کر خدمات انجام دیتا ہے، بتایا گیا کہ عملے کے کچھ افراد پی پی ای کٹز کو ڈھال بناکر چوری کررہے ہیں۔ عملہ یہ کہکر بھی مریضوں کی اشیا لے رہا ہے کہ وارڈ میں ان چیزوں کو رکھنا منع ہے اور باہر ان کے افراد خاندان موجود ہیں انھیں زیورات فون وغیرہ پہنچا دئے جائیں گے۔

ہسپتال کے مریضوں نے سی سی ٹی وی کمیرے نصب کرنے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:پانچ ماہ بعد حیدرآباد میٹرو ٹرین کی خدمات بحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.