مسلم معاشرے میں خاندان ٹوٹ پھوٹ اور مسائل کا شکار ہورہے ہیں، جس کی بنیادی وجہ اسلامی تعلیمات سے ناواقفیت اور دینی شعور کی کمی بتایا جا رہا ہے، یہ صورتحال صحیح نہیں ہے، لہٰذا خاندانوں کی اصلاح کے ذریعہ سماج کی اصلاح کا کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے-
جماعت اسلامی ہند کی خاندانی بیداری مہم جاری
جماعت اسلامی ہند مختلف عنوانات کے تحت سماج میں پائے جانے والی برائیوں کے خلاف جدوجہد کرتی ہے۔ اس ضمن میں ایک یکم تا 10 فروری تک جماعت اسلامی ہند حیدرآباد میں اسلامی مسائل اور خاندانی مہم کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمیعت
جماعت اسلامی اڑیسہ و تلنگانہ صدر حامد محمد خان نے کہا کہ ایک مثالی خاندان اس وقت سامنے آتا ہے جب اسلام کے احکام پر عمل کیا جائے اور اسلام میں زوجین، والدین، اولاد رشتہ داروں کے اہم حقوق ہیں جس کو ادا کرنا نہایت ضروری ہے۔
مسلم معاشرے میں خاندان ٹوٹ پھوٹ اور مسائل کا شکار ہورہے ہیں، جس کی بنیادی وجہ اسلامی تعلیمات سے ناواقفیت اور دینی شعور کی کمی بتایا جا رہا ہے، یہ صورتحال صحیح نہیں ہے، لہٰذا خاندانوں کی اصلاح کے ذریعہ سماج کی اصلاح کا کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے-
جماعت اسلامی اڑیسہ و تلنگانہ صدر حامد محمد خان نے کہا کہ ایک مثالی خاندان اس وقت سامنے آتا ہے جب اسلام کے احکام پر عمل کیا جائے اور اسلام میں زوجین، والدین، اولاد رشتہ داروں کے اہم حقوق ہیں جس کو ادا کرنا نہایت ضروری ہے۔
Intro:حیدر آباد جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مسائل ہیں خاندان مہم- یکم تا 10 فروری 2019
جماعت اسلامی مختلف عنوانات کے تحت سماج میں پائے جانے والی برائیوں کے خلاف جدوجہد کرتی ہے اس ضمن میں ایک کم تا 10 فبروری جماعت اسلامی ہند ریٹ حیدرآباد میں اسلامی مسائل خاندانی مہیم منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مختلف پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ایک مثالی خاندانی اس وقت وجوہات میں آتے ہیں جب اسلام کے داعی ہو احکام پر عمل کیا جائے اور اسلام میں زور اوجین والدین اولاد رشتہ داروں کے جو حقوق معطل کئے ہیں انہیں ادا کیا جائے- ہمارے معاشرے میں آج کی خاندان ٹوٹ پھوٹ اور مسائل کا شکار ہے جس کی بنیاد وجہ اسلامی تعلیمات سے ناواقف اور دینی شعور کی کمی ہے یہ صورتحال اسلام کے درد رکھنے والوں کے لئے بے چینی کرنے والی ہے لہذا خاندانوں کی اصلاح کے ذریعے سماج کی اصلاح کا کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے- آج کے حالات میں اس امرکی شدید ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ لوگوں کے درمیان حقوق کا سلسلے میں اور خاص طور پر خاندانی اور علٰی مسائل جیسے نکاح طلاق خلعہ ورثہ کے بارے میں شعور پیدا کیا جائے-
بائٹ حامد محمد خان صدر جماعت اسلامی اڑیسہ و تلنگانہ
Body:حیدر آباد جماعت اسلامی ہند عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے مسائل ہیں خاندان مہم- یکم تا 10 فروری 2019

Conclusion:

Last Updated : Feb 7, 2019, 3:17 PM IST