ETV Bharat / state

Jaipur Student Suicide تلنگانہ میں جے پور کے طالب علم کی خودکشی - تلنگانہ میں طالب علم کی خودکشی

تلنگانہ کے سنگاریڈی ٹاون میں ایک 22 سالہ بی ٹیک کے طالب علم نے لاج کی عمارت کی دوسری منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔ student commits suicide in Telangana

تلنگانہ میں جے پور کے طالب علم کی خودکشی

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 1:19 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی ٹاون میں ایک 22 سالہ بی ٹیک کے طالب علم نے لاج کی عمارت کی دوسری منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا۔ خودکشی کرنے والے طالب علم کا تعلق ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے تھا۔ اس نے گذشتہ ماہ ہی آئی آئی ٹی ایچ کیمپس سے اپنی گریجویشن کی تکمیل کی تھی۔ student commits suicide in Telangana

وہ یکم اگست سے ایودھیا لاج میں مقیم تھا۔ سنگاریڈی رورل پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سنگاریڈی کے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔ اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس اس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ اس واقعہ سے اس ادارہ کے طلبہ اور والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قبل ازیں راہل نامی طالب علم نے 31 اگست کو ہاسٹل کے کمرہ میں پھانسی لگاکر کر خودکشی کرلی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Non Local Labourer Commits Suicide بڈگام میں غیر مقامی مزدور کی مبینہ خود کشی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.