ETV Bharat / state

جگتیال کے نائب سرپنچ نے خودکشی کرلی

شبہ ہے کہ سائی کمارنے خاندانی تنازعات کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام کیا اور کیڑے مار دوا کا استعمال کیا۔

جگتیال کے نائب سرپنچ نے خودکشی کرلی
جگتیال کے نائب سرپنچ نے خودکشی کرلی
author img

By

Published : Feb 28, 2021, 8:54 AM IST

جگتیال ملاپور منڈل میں سرپور کے نائب سرپنچ 42 سالہ سائی کمار نے ہفتے کے روز خود کشی کرلی۔

پولیس کے مطابق سائی کمار اپنے گھر میں مردہ پایا گیا جب افراد خاندان نے اسے جگانے کی کوشش کی۔

شبہ ہے کہ سائی نے خاندانی تنازعات کی وجہ سے یہ انتہائی اقدام کیا اور کیڑے مار دوا کا استعمال کیا ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس فوری یہاں پہونچ گئی اور کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سرکاری دواخانہ منتقل کردیا گیا۔

رکن اسمبلی کورٹلہ کے ودیاساگر راو نے ڈپٹی سرپنچ کی خود کشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.