تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے دھرم پوری ٹاون میں سانپ کے ڈسنے سے ایک معصوم کی موت ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق دھرم پوری کے اندرا نگر کا رہنے والا 3 سالہ سمیر اپنے مکان میں سو رہا تھا کہ سانپ نے اسے ڈس لیا جس پر گھر والوں نے اسے اسپتال داخل کیا جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: شیڈ میں آگ لگ گئی، سامان جل کرخاکستر
یواین آئی