ETV Bharat / state

IT Raids at Malla Reddy House تلنگانہ کے وزیر لیبر ملاریڈی کے مکانات کی دوسرے دن بھی آئی ٹی نے تلاشی لی - ملا ریڈی ہاؤس پر آئی ٹی کا چھاپہ

انکم ٹیکس کی جانب سے تلنگانہ کے وزیر لیبر ملاریڈی کی رہائش گاہ پر دوسرے دن بھی چھاپہ جاری ہے۔ ملاریڈی سے تعلق رکھنے والے کئی تعلیمی اداروں میں عہدیداروں کے مکانات کا معائنہ بھی جاری ہے۔ IT Raids at Malla Reddy House

تلنگانہ کے وزیر لیبر ملاریڈی کے مکانات کی دوسرے دن بھی آئی ٹی نے تلاشی لی

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 1:29 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر لیبر کی رہائش گاہ پر آئی ٹی عہدیداروں کی تلاشی دوسرے دن بھی جاری ہے۔ ٹیکس چوری کے شبہ میں آئی ٹی حکام چھاپے مار رہے ہیں۔ ملاریڈی کی رہائش گاہ کے علاوہ عہدیداروں کی ٹیموں نے ان کے بیٹوں مہیندر ریڈی، بھدرا ریڈی، داماد مری راج شیکھر ریڈی اور بھائی گوپال ریڈی کی رہائش گاہوں کی تلاشی لی۔ ملاریڈی سے تعلق رکھنے والے کئی تعلیمی اداروں میں عہدیداروں کے مکانات کا معائنہ بھی جاری ہے۔ Income Tax raids Malla Reddy Properties

تقریباً 400 آئی ٹی عہدیدار 65 ٹیمیں بنا کر تلاشی لے رہے ہیں۔حکام پچھلے 10 سالوں سے ملاریڈی کے ذریعہ ادا کردہ آئی ٹی ریٹرن کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ اب تک کی گئی تلاشیوں میں 4 کروڑ روپے نقد اور کئی دستاویزات ضبط کیے گئے ہیں۔ آئی ٹی چھاپوں کے پیش نظر، ملاریڈی کے حامیوں نے ان کے گھرکے باہر احتجاج کیا جس پر وزیر موصوف باہر آئے اور ان کو ہدایت دی کہ وہ وہاں سے چلے جائیں جس پر ان کے حامی وہاں سے روانہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: Income Tax Dept Conducts Raids: انکم ٹیکس کے چھاپے میں تین کروڑ روپے نقد اور کئی کروڑکے زیورات ضبط

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.