ETV Bharat / state

KTR Mocks Modi Government on Global Hunger Index: گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت کا درجہ 101سے 107ہوگیا، تلنگانہ کے وزیر کا طنز - گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت کا درجہ

تلنگانہ کے وزیر کےٹی آر نے طنزیہ انداز میں این ڈی اے حکومت کو این پی اے حکومت سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اور دن این پی اے حکومت کا ایک اور شاندار کارنامہ ہے۔ KTR Mocks Modi Government on Global Hunger Index

KTR Mocks Modi Government on Global Hunger Index

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:15 PM IST

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت کا درجہ 101سے 107ہوگیا ہے۔ KTR Mocks Modi Government on Global Hunger Index سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو جو ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذار صدر بھی ہیں نے طنزیہ انداز میں این ڈی اے حکومت کو این پی اے حکومت سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اور دن این پی اے حکومت کا ایک اور شاندار کارنامہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ناکامیوں کو قبول کرنے کے بجائے، یقینی طورپر بی جے پی کے جوکرس، اس رپورٹ کومخالف ملک قرارد دے کرمسترد کردیں گے۔ساتھ ہی وزیرموصوف نے ہیش ٹیاگ اچھے دن بھی لکھاہے۔انہوں نے اس خبر کے سلسلہ میں انگریزی کے ایک مشہور اخبار کی خبر کا تراشہ بھی لگایاہے۔ KTR on Modi Government

یہ بھی پڑھیں: Poster Stir in Munugodu تلنگانہ کے حلقہ منوگوڑو میں پوسٹرزسے ہلچل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.