ETV Bharat / state

نیوزی لینڈ سانحہ میں ایک حیدرآبادی بھی شامل - حیدرآباد

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے وزیرخارجہ سشما سوراج سے زخمی کے اہل خانہ کو تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

newzeeland
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 9:01 PM IST

Updated : Mar 15, 2019, 11:26 PM IST

نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہوئے فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں میں ایک حیدرآبادی نوجوان بھی شامل ہے جو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

اس کی شناخت احمد جہانگیر کے طور پر کی گئی ہے ۔

  • Farhaj Ahsan, a person of Indian origin, was also reported to have gone to the same mosque and is currently missing. His family in Hyderabad, I request immediate assistance to his family as well. His family’s contact details are available with me & I’ll share the same with you. pic.twitter.com/KYwBcs2yTM

    — Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے وزیرخارجہ سشماسوراج اور تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راو سے خواہش کی ہے کہ وہ جہانگیر کے بھائی اقبال جہانگیر کی مدد کرے جو اپنے بھائی کے پاس نیوزی لینڈ جانا چاہتا ہے۔

نیوزی لینڈ میں ہندوستانی ہائی کمشنر سنجے کوہلی کے مطابق اس واقعہ کے بعد سے 9 بھارتی افراد لاپتہ ہیں۔

جہانگیر نیوزی لینڈ میں ہوٹل چلایا کرتے ہیں اور گزشتہ 12برس سے وہیں مقیم ہیں ۔وہ جمعہ کی نماز کے لئے گئے تھے۔

اس حملہ میں ان کے دوست ہلاک ہوگئے۔ان کو دو بچے ہیں جن کی عمر تین اور پانچ سال ہے۔وہ چھ ماہ پہلے حیدرآباد آئے تھے۔
اس واقعہ کی اطلاع کے بعد سے ان کی ماں کافی پریشان ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Mar 15, 2019, 11:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.