ETV Bharat / state

حیدرآباد: ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 22 مارچ کو 'جنتا کرفیو' کے اعلان کے بعد عوام میں افراتفری کا ماحول دیکھا گیا۔

janta curfew
ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 1:55 AM IST

عوام کو جنتا کرفیو کے خوف سے ذخیرہ اندوزی کرنے کے لیے خرید و فروخت میں مصروف دیکھا گیا، ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

مرغ کی قیمت دن میں 30 روپے فی کلو تھا جبکہ کرفیو کے اعلان کے بعد چکن 100 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا، شہر حیدرآباد کو رات 10 بجے بند کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.