ETV Bharat / state

Telangana Health Minster on MBBS Seats: تلنگانہ میں ایم بی بی ایس کی نشستوں میں اضافہ - تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو

تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نےکہا تلنگانہ کی تشکیل ہوئی تو ریاست میں سرکاری کالجس میں ایم بی بی ایس کی846 نشستیں تھیں تاہم فی الحال ان کی تعداد بڑھا کر 2 ہزار 840 کر دیاگیا ہے۔ Telangana Health Minster on MBBS Seats

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 11:59 AM IST

تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راو نے واضح کیا ہے کہ تلنگانہ میں ایم بی بی ایس کی نشستوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے سدی پیٹ ضلع کے پولیس کنونشن سنٹر میں سرکاری کالج کی یوم تاسیس کے موقع پر طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تلنگانہ کی تشکیل ہوئی تو ریاست میں سرکاری کالجس میں ایم بی بی ایس کی846 نشستیں تھیں تاہم فی الحال ان کی تعداد بڑھا کر 2 ہزار 840 کر دیاگیا ہے۔ Telangana Health Minster on MBBS Seats

انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ پی جی میڈیکل کی نشستیں بھی بڑے پیمانے پر دستیاب کرائی جائیں گی۔ وزیرموصوف نے کہا کہ تلنگانہ متحدہ ریاست میں طبی تعلیم سے بہت دور تھا۔ ہریش راؤ نے یاد دلایا کہ نیشنل میڈیکل کونسل کی اجازت کے بغیر طلباء روس، یوکرین، چین جیسے ممالک میں طبی تعلیم کے لئے جانے والے طلبہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: Stalin On Ukraine Return Medical Students مرکز یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلباء کے لیے کالج کا انتظام کرے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.