ETV Bharat / state

تلنگانہ میں نئے ریونیو ایکٹ کا نفاذ - تلنگانہ کی خبریں

گورنرڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن کی منظوری کے بعد یہ قانون بن گیا۔

author img

By

Published : Sep 22, 2020, 9:01 PM IST

ریونیو پالیسی کے حصہ کے طورپر تلنگانہ میں لینڈ رائٹس۔گریجویٹس پاس بک ایکٹ اور وی آر اوز کے عہدوں کو منسوخ کرنے کا ایکٹ(نیا ریونیو ایکٹ)نافذ عمل ہوگیا ہے۔

یہ دونوں بلز حال ہی میں قانون ساز اسمبلی اور کونسل میں منظور کئے گئے ہیں۔گورنرڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن کی جانب سے دی گئی منظوری کے بعد یہ قانون بن گیا۔

ریاستی حکومت نے پہلے ان قوانین کے سلسلہ میں گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اس گزٹ نوٹیفکیشن کی اشاعت اس ماہ کی 19تاریخ کو عمل میں آئی۔علاوہ ازیں ٹی ایس بائی پاس ایکٹ،پرائیویٹ یونیورسٹیز، میونسپل،پنچایت راج اور جی ایس ٹی ترمیمی ایکٹس کا بھی نفاذ عمل میں آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد میں سی پی ایم کا مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.