ETV Bharat / state

'طوفان امفان کی تباہی سے رنجیدہ ہوں'

تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ 'طوفان امفان کی تباہی سے مجھے شدید دکھ ہوا'۔

i am saddened by the devastation of hurricane amphan cyclone
'طوفان امفان کی تباہی سے رنجیدہ ہوں'
author img

By

Published : May 22, 2020, 12:23 PM IST

تلگو دیشم پارٹی کے قومی صدر و سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو نے کہا ہے کہ 'طوفان امفان کے سبب اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں ہوئی بڑے پیمانہ پر تباہی پر ان کو دکھ ہوا'۔

  • 'ہزاروں افراد بے گھر'

انہوں نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئیٹر پر کہا کہ 'کئی قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے'۔

قبل ازیں طوفان ہدہد نے شمالی آندھرا میں تباہی مچائی تھی تاہم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے اور حکومت کے تعاون سے وہ قدرتی آفات سماوی کی عواقب سے باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔

  • ریاستی حکومتوں اور مرکز کا تعاون:

نائیڈو نے کہا ہے کہ 'میں دونوں متاثرہ ریاستوں کی بہتری کے لئے نیک تمناوں ک اظہار کرتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ ریاستی حکومتوں اور مرکز کے بروقت تعاون کے ذریعہ عوام اس مصیبت سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوں گے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.