ETV Bharat / state

حیدرآباد: ضرورت مندوں میں اناج تقسیم

کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے معاشی طور پر پسماندہ لوگوں میں مختلف فلاحی اور رفاہی تنظیموں کی جانب سے اناج تقسیم کیا گیا۔

Hyderabad
Hyderabad
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 3:23 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے حلقہ جُبلی ہِلز کے ایرگاڈہ اور سلطان نگر کے غریب عوام میں راشن اور دیگر اشیائے خوردنی تقسیم کی گئی۔

سکینہ فاؤنڈیشن کے صدر آصف سہیل

اس موقع پر سکینہ فاؤنڈیشن کے صدر آصف حسین سہیل نے کہا کہ 'حکومت لاک ڈاؤن میں غریب عوام میں راشن تقسیم کرنے میں ناکام رہی ہے، اسی لیے ہم یہ کام کر رہے ہیں۔'

انہوں نے جُبلی ہِلز کے رکن اسمبلی سے اپیل کی کہ وہ غریب محلوں کا جائزہ لیں اور مستحقین کو راشن فراہم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.