ETV Bharat / state

حیدرآباد: غیر مجاز تعمیر، ریونت ریڈی کی، کے ٹی آر پر نکتہ چینی

رکن پارلیمان ریونت ریڈی نے تیلگو زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ غیرمجازتعمیر کے خلاف کی گئی شکایات پر عہدیداروں کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔انہوں نے سوال کرتے ہوئے تارک راما راو سے پوچھا کہ آپ کے محکمہ کی دھاندلیوں پر کیا کارروائی ہوگی؟ یا پھر آپ بھی اس میں حصہ دار ہیں؟

حیدرآباد:غیر مجاز تعمیر، ریونت ریڈی کی، کےٹی آر پر نکتہ چینی

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 7:47 PM IST

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر و ملکاجگری کے رکن پارلیمان ریونت ریڈی نے حیدرآباد کے اُپل چوراہے پر غیرمجاز تعمیر پر برہمی کا اظہار کیا۔

انہوں نے اُپل چوراہے پر غیر مجاز طور پر زیرتعمیر ملٹی پلکس پر سوال اٹھاتے ہوئے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو کو ٹویٹ کیا۔

انہوں نے تیلگو زبان میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ غیرمجاز تعمیر کے خلاف کی گئی شکایات پر عہدیداروں کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔انہوں نے سوال کرتے ہوئے تارک راما راوسے پوچھا کہ آپ کے محکمہ کی دھاندلیوں پر کیا کارروائی ہوگی؟ یا پھر آپ بھی اس میں حصہ دار ہیں؟انہوں نے ٹویٹ کے ساتھ زیرتعمیر عمارت کی ویڈیو بھی پوسٹ کی۔ انہوں نے دفتر وزیراعلی اور کمشنر جی ایچ ایم سی کو ٹیگ بھی کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.