ETV Bharat / state

Traffic Police Intensified Rope Operation: حیدرآباد ٹریفک پولیس نے آپریشن روپ میں شدت پیدا کردی

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 2:58 PM IST

کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے جوبلی ہلز روڈ نمبر45کا اچانک معائنہ کیا۔ ٹریفک عہدیداروں نے ان کو ٹریفک کے بہاو‘ مقامی سڑکوں پر ٹریفک کے لوڈ سے واقف کروایا۔ کمشنر پولیس نے شہریوں سے خواہش کی کہ وہ ٹریفک قواعد کی پابندی کریں۔ Traffic Police Intensified Rope Operation

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے آپریشن روپ میں شدت پیدا کردی

حیدرآباد ٹریفک پولیس نے آپریشن روپ میں شدت پیدا کردی ہے۔ Traffic Police Intensified Rope Operation شہر کے مختلف مقامات پر حیدرآباد ٹریفک پولیس کی 25اکائیوں کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے۔ اس مہم کے دوران ٹریفک قواعد کی خلاف ورزی پر 472موٹر سیکل سواروں کے ساتھ ساتھ 18تجارتی اداروں پر 3لاکھ65ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ Hyderabad Traffic Police Operation

کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے جوبلی ہلز روڈ نمبر45کا اچانک معائنہ کیا۔ ٹریفک عہدیداروں نے ان کو ٹریفک کے بہاو‘ مقامی سڑکوں پر ٹریفک کے لوڈ سے واقف کروایا۔ کمشنر پولیس نے شہریوں سے خواہش کی کہ وہ ٹریفک قواعد کی پابندی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.