ETV Bharat / state

سرکردہ سماجی جہدکار کی کورونا وائرس کی طبی رپورٹس منفی - کورونا وائرس

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد شہر کے گاندھی اسپتال میں داخل سماجی جہدکار سنیتا کرشنن کی کورونا وائرس کی رپورٹ منفی پائی گئی ہے۔

سرکردہ سماجی جہدکار کی کورونا وائرس کی طبی رپورٹس منفی

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:11 PM IST

کورونا وائرس کی مشتبہ علامت پائے جانے پر مشکوک حالت میں سرکردہ سماجی جہدکار سنیتا کرشنن کو شہر حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، لیکن جانچ میں ان کی طبی رپورٹس منفی پائی گئی ہے۔

کرشنن جو بنکاک سے واپسی کے بعد ہلکی کھانسی کی علامت کے ساتھ گاندھی اسپتال سے رجوع ہوئی تھیں، ان کے نمونے منگل کو منفی پائے گئے۔

اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے نتائج ابھی آئے ہیں جو منفی ہیں، اس سے ان کو راحت ملی ہے۔ انہوں نے ان کی بہتر صحت کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرنے والےاپنے تمام دوستوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ پیر کو تلنگانہ میں کورونا وائرس کے پہلے معاملہ کا پتہ چلا تھا کیونکہ ایک سافٹ وئیر انجینئر جو حال ہی میں دبئی سے ملک واپس آیا تھا اور اس میں کورونا وائرس کی علامت مثبت پائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.