ETV Bharat / state

دواخانوں میں تیمارداروں کے لیے سحری کا نظم - تیمارداروں

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، اس ماہ میں کی جانے والی نیکی کا اجر ستر گناہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ یہ مہینہ صبر اور غم خواری کے لیے بھی مشہور ہے۔

دواخانوں میں تیمارداروں کے لیے سحری کا نظم، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:21 AM IST

مسلمان اس ماہ میں اپنا زیادہ تر وقت عبادت و ریاضت میں گزارتے ہیں۔ لیکن گولکنڈہ کے نوجوان اس ماہ میں عوام کی خدمت کرتے ہوئے اجر حاصل کر رہے ہیں، ان کی جانب سے سحر کا اہتمام بہت ہی بہتر انداز میں کیا جا رہا ہے۔ جس کی چہار سوُ ستائش ہو رہی ہے۔

دواخانوں میں تیمارداروں کے لیے سحری کا نظم، متعلقہ ویڈیو

شہر کے مختلف دوا خانوں میں مریضوں کی تیمارداری کرنے والوں کے لیے یہ نوجوان سحری تیار کرتے ہیں اور اپنی نیندوں کو قربان کرکے انہیں روزہ رکھواتے ہیں۔

پہلے رمضان سے یہ کام جاری ہے اور دو عشروں کی تکمیل تک سینکڑوں روزہ داروں تک سحری پہنچائی گئی۔ نوجوانان محلہ کے مطابق دوا خانوں میں تیمارداروں کو سحری کے لیے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے پیش نظر مستحق افراد کو سحری فراہم کرنے کا ارادہ کیا گیا۔

Intro:ماہ رمضان رحمتوں تو برکتوں والا مہینہ ہے اس ماہ میں ایک کی جان والی نیکی کا اجر نہ ستر گناہ زیادہ ہوتاہے
تقریبا مسلمان اس ماہ میں اپنا زیادہ تر وقت عبادت و ریاضت میں گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن نوجوان گولکنڈہ اس ماہ میں عوام کی خدمت کرتے ہوئے آجر حاصل کر رہے ہیں ان کی جانب سے سحر کا اہتمام کیا جا رہا ہے شہر کے مختلف دوا خانوں میں مریضوں کی تیمارداری کرنے والوں کو سحری فراہم کی جارہی ہے

Body:پہلے رمضان سے یہ کام جاری ہے اور دو عشروں کی تکمیل تک سیکڑوں روزہ داروں تک سحری پہنچائی گئ نوجوانان محلہ کے مطابق دوا خانوں میں تیمارداروں کو سحری کے لیے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے پیش نظر مستحق افراد کو سحری فراہم کرنے کا ارادہ کیا-

بائٹ 1 رحمان خان
بائٹ2 فہد بن جبیر_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.