ETV Bharat / state

حیدرآباد: آر پی ایف اہلکار کی مستعدی سے خاتون کی جان بچی - ریلوے پروٹیکشن فورس

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر خاتون حادثاتی طور پر ٹرین سے گر گئی تھے جسے آر پی ایف جوان نے بچا لیا۔

آر پی ایف اہلکار کی مستعدی
آر پی ایف اہلکار کی مستعدی
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 10:29 PM IST

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کر رہی تھی کی اس کا توازن بگڑا اور وہ نیچے گر گئی تاہم پلیٹ فارم پر موجود ریلوے پروٹیکشن فورس کے اہلکار دنیش سنگھ کی بروقت مستعدی سے خاتون کی جان بچ گئی۔

آر پی ایف اہلکار کی مستعدی

آر پی ایف اہلکار دنیش سنگھ کے اس کام کی حکام تعریف کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.