ETV Bharat / state

حیدرآباد: تریپورہ کے مسلمانوں پر ظلم وزیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - حیدرآباد کی خبریں

غلامان مصطفی کمیٹی کے صدر سرفراز خان نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور جمہوری دائرے میں رہتے ہوئے تریپورہ کے مسلمانوں کےحق کے لئے احتجاج کریں۔

تریپورہ کے مسلمانوں پر ظلم وزیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 8:45 PM IST

تریپورہ میں چند ہندو تنظیموں کی جانب سے بنگلہ دیش میں ہوئے پُر تشدد واقعات کے خلاف احتجاج کے دوران مساجد، اور مسلمانوں کے مکان اور دکان پر حملے کیے گئے۔ان کے خلاف حیدرآباد میں غلامان مصطفی کمیٹی کے صدر سرفراز خان کی نگرانی میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

تریپورہ کے مسلمانوں پر ظلم وزیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیں:تریپورہ تشدد سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ: کلیم الحفیظ

اس موقع پر غلامان مصطفی کمیٹی کے صدر سرفراز خان نے نے کہا تریپورہ میں گزشتہ آٹھ دنوں سے مسلمانوں پر حملے کئے جارہے ہیں۔وہاں پر کئی مساجد کونقصان پہنچا یا گیا ہے۔قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی ہے۔رسول اللہ محمدﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی جارہی ہے- مسلمان اس کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا-

انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور جمہوری دائرے میں رہتے ہوئے تریپورہ کے مسلمانوں حق کے لئے احتجاج کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.