ETV Bharat / state

حیدرآباد: نکلس روڈ پر نہیں دھرنا چوک پر ہوگا ملین مارچ - جوائنٹ ایکشن کمیٹی

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کی مخالفت میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو حیدرآباد پولیس کی جانب سے کل ملین مارچ کی اجازت دے دی گئی۔

نکلس روڈ پر نہیں دھرنا چوک پر ہوگا ملین مارچ
نکلس روڈ پر نہیں دھرنا چوک پر ہوگا ملین مارچ
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:06 PM IST

تاہم پولیس نے ملین مارچ کو نکلیس روڈ کے بجائے دھرنا چوک پر منعقد کرنے کی اجازت دی، کنوینر مشتاق ملک نے اس سلسلے میں میڈیا کے ذریعے مارچ کے مقام کی تبدیلی کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ چالیس تنظیمیں اس مارچ میں حصہ لیں گی مزید مختلف یونیورسٹیز کی طلباء یونین بھی ان کے مارچ میں شریک رہیں گی۔

نکلس روڈ پر نہیں دھرنا چوک پر ہوگا ملین مارچ

اس موقع پر تلنگانہ پرائیویٹ اسکول اسوسی ایشن نے بھی اس مارچ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی بھر پور تائید کا اعلان کیا، مشتاق ملک نے دستور کو بچانے کے لیے تمام سیکولر بھارتیوں سے ملین مارچ میں شریک ہونے کی اپیل کی ہے۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مخالف سی اے اے، این آر سی و این پی آر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو حیدرآباد پولیس کی جانب سے کل ملن مارچ کی اجازت دے دی گئی_ تاہم پولیس نے ملین مارچ کو نکلیس روڈ کے بجائے دھرنا چوک پر منعقد کرنے کی اجازت دی_ کنوینر مشتاق ملک نے اس سلسلے میں میڈیا کے ذریعے مارچ کے مقام کی تبدیلی کااعلان کیا_

Body:انہوں نے کہا کہ چالیس تنظیمیں اس مارچ میں حصہ لیں گی مزید مختلف یونیورسٹییز کی طلباء یونین بھی ان کے مارچ میں شریک رہیں گی_ اس موقع پر تلنگانہ پرائیویٹ سکول اسوسئیشن نے بھی اس مارچ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی بھر پور تائید کا اعلان کیا_ مشتاق ملک نے دستور کو بچانے کیلئے تمام سیکیولر ہندوستانیوں سے ملین مارچ میں شریک ہونے کی اپیل کی_

Conclusion:1 مشتاق ملک کنوینر جوائنٹ ایکشن کمیٹی
2 عبدالقدیر
3 محمد جمیل
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.