ETV Bharat / state

عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں جاب میلہ - educational fair

حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں جاب میلے کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمار نے کیا۔

عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس میں جاب میلہ
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 6:08 PM IST

سٹی پولیس کی جانب سے شہر میں ہر تین تا چار ماہ کے دوران ایسے جاب فیر س کا اہتمام تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے مفاد میں کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاحال اس طرح کے جاب میلوں کے ذریعہ تقریبا 8000 امیدواروں کو مختلف کمپنیوں میں ملازمتیں حاصل ہوئیں۔

ٹی ایم آئی گروپ نے حیدرآباد پولیس سے اشتراک سے یہ پروگرام منعقد کیا ہے۔ہر زون میں ہر تین تا چار ماہ میں اس طرح کے فیر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

عثمانیہ یونیورسٹی میں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے اس فیر کااہتمام کیا گیا تھا جس میں شہر سے تعلق رکھنے والے تقریبا 650 ملازمت کے خواہشمندوں نے شرکت کی۔ 30کمپنیوں کی جانب سے ان امیدواروں کی قابلیت کی بنیاد پر ان کو ملازمت کی پیشکشی کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.