ETV Bharat / state

Panchayat Secretary Caught Red-Handed حیدرآباد میں پنچایت سکریٹری رشوت لیتے پکڑا گیا - رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

اے سی بی کے مطابق آصف نگر، کوتہ پلی منڈل کے پنچایت سکریٹری یو سری دھر نے آصف نگر میں صنعتی یونٹ قائم کرنے کیلئے اعتراض نہیں سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے ایک لاکھ روپئے کی رقم بطور رشوت سابق فوجی سے طلب کی۔ACB traps panchayat secretary taking

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 4:10 PM IST

حیدرآباد،محکمہ انسداد رشوت ستانی کے عہدیداروں نے پنچایت سکریٹری کو سابق فوجی سے تلنگانہ کے کریم نگر ٹاون میں 90,000 روپئے رشوت لیتے ہوئے پکڑلیا۔ACB traps panchayat secretary taking

اے سی بی کے مطابق آصف نگر، کوتہ پلی منڈل کے پنچایت سکریٹری یو سری دھر نے آصف نگر میں صنعتی یونٹ قائم کرنے کیلئے اعتراض نہیں سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لئے ایک لاکھ روپئے کی رقم بطور رشوت سابق فوجی سے طلب کی۔بعد ازاں اس نے اس رقم کو گھٹا کر90ہزارروپئے کردیا۔سابق فوجی بعد ازاں اے سی بی سے رجوع ہواجس نے پنچایت سکریٹری کو جال بچھا کررشوت کی رقم تروپتی سے قبول کرتے ہوئے آرٹی سی ورکشاپ کریم نگر ٹاون میں گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:رشوت خوری کے الزام میں بینک چیئرمین سمیت دو گرفتار

یواین آئ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.