ETV Bharat / state

حیدرآباد: بے سہارا افراد کے لیے اولڈ ایج ہوم کی شروعات - Human kind welfare foundation

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں متعدد معمر افراد کی زندگی کے آخری ایام سڑکوں پر گُزر رہے ہیں یا پھر اولادیں اپنے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں چھوڑ کر چلی جا رہی ہیں۔ ایسی صورت حال میں ان کا سہارا اولڈ ایج ہومز بن رہے ہیں۔

old age home
old age home
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 7:12 PM IST

Updated : Mar 7, 2021, 7:24 PM IST

سڑکوں پر بے یار و مدد گار پڑے رہنے والے معمر افراد کو پناہ دینے اور ان کی دیکھ بھال کے لیے حیدرآباد کے سن سٹی علاقہ میں ہیومن کائنڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نام سے ایک اولڈ ایج ہوم شروع کیا گیا ہے۔

اولڈ ایج ہوم کی شروعات

فاؤنڈیشن کی صدر عائشہ تحسین نے کہا کہ 'اس اولڈ ایج ہوم میں 60 لوگوں کے رہنے کی گنجائش ہے اور یہاں ہر طرح سے ان کی دیکھ بھال کی جائے گی تاکہ ان بے سہارا افراد کو کسی بھی قسم کی تکلیف نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ اس اولڈ ایج ہوم میں مرد و خواتین کے لیے علیٰحدہ سیکشن بنے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Mar 7, 2021, 7:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.