ETV Bharat / state

حیدرآباد: ایک جانب نئے سال کا جشن، دوسری جانب احتجاج

ملک کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع عالمی شہرت یافتہ عمارت چار مینار کے دامن میں ایک جانب نئے عیسوی سال کا جشن منایا گیا تو دوسری جانب شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ہوا۔

ایک جانب نئے سال کا جشن، دوسری جانب احتجاج
ایک جانب نئے سال کا جشن، دوسری جانب احتجاج
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 2:28 AM IST

نئے سال کے جشن کے موقع پر متوقع احتجاج کے پیش نظر اطراف و اکناف کے علاقوں میں سخت سکیورٹی انتظامات تھے۔

ایک جانب نئے سال کا جشن، دوسری جانب احتجاج، ویڈیو

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈز لے کر خاموش احتجاج کیا تاہم پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کئے جانے پر نوجوانوں نے نعرے بازی کی۔

چار مینار
چار مینار

گرفتار شدہ نوجوانوں کو پولیس اسٹیشن روانہ کردیا گیا، وہیں ایک دیگر نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے چار مینار کے دامن میں قومی ترانہ اور عہد نامہ ہند پڑھ کر وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

Intro:بھارت کی جنوبی ریاست کے شہر حیدرآباد کی شہرت یافتہ علامت چارمینار کے دامن میں ایک طرف نئے سال کا جشن منایا گیا تو دوسری طرف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج منظم کیا گیا_ جشن کے موقع پر متوقع احتجاج کے پیش نظر اطراف و اکناف کے علاقوں میں پولیس کا سخت پہرہ تھا_

Body:احتجاج کرنے والے افراد نے پلا کارڈز کے ذریعے خاموش احتجاج کیا تاہم پولیس کی جانب سے انہیں گرفتار کئے جانے پر نوجوانوں نے مخالف نعرے بازی کی ان نوجوانوں کو گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن روانہ کردیا گیا_ وہیں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ نے چار مینار کے دامن میں قومی ترانہ جن گن من اور عہد نامہ ہند پڑھ لر وطن سے محبت کا اظہار کیا_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.