ETV Bharat / state

حیدرآباد: کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے باوجود عوام لاپرواہ - لاک ڈاؤن

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں کورونا وائرس کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اورنمست پورہ میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے جس کے باعث وائرس سے متاثر ہونے والے علاقوں کی حد بندی کردی گئی۔

کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے باوجود عوام کی لاپرواہی

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 3:56 PM IST

کورونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے باوجود عوام کی لاپرواہی جوں کی توں برقرار ہے اور سڑکوں پر بلا ضرورت نکلنا اور دکانوں پر ہجوم لگانا بدستور جاری ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران عوام سرکاری احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

حیدر آباد میں کورونا وائرس، ویڈیو

ای ٹی وی بھارت نے کنٹینمنٹ زونس کے اطراف و اکناف علاقوں میں لاک ڈاؤن کے متعلق کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

حیدر آباد کی عوام نے حکومت سے لاک ڈاؤن کے دوران سختی برتنے کا مطالبہ کیا اور وزیراعلیٰ سے درخواست کی ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران لازمی خدمات کے اوقات کو محدود کردیں اور دکانوں کو دن میں تین تا چار گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دیں۔

اس کے علاوہ بیدار مغز شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں دن بھر کرفیو نافذ کر دیا جائے تا کہ کورونا وائرس پر جلد سے جلد قابو پایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.