بی رام موہن کے ڈرائیور کے اس وبا سے مثبت پائے جانے کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنی طبی جانچ کروائی تھی۔ اس طبی معائنہ کی رپورٹ میں ان میں اس وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں۔
قبل ازیں بھی انہوں نے شہر میں ترقیاتی کاموں کے دوران ایک ہوٹل سے چائے پی تھی۔ بعد ازاں یہ پتہ چلا تھا کہ چائے سپلائی کرنے والا قبل ازیں کورونا سے متاثر تھا اور بعد میں وہ روبہ صحت ہوگیا تاہم احتیاطی طورپر مئیر رام موہن نے طبی جانچ کروائی جس میں وہ منفی پائے گئے۔