ETV Bharat / state

Hyderabad Mayor Instructs Field Officers: حیدرآباد مئیر کی فیلڈ آفیسرزکو بارش سےمتعلقہ مسائل حل کرنے کی ہدایت - بارش کے بعد زیرآب علاقوں میں جی ایچ ایم سی عہدیدار چوکس

مئیرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن نے بارش سے متعلق مسائل اور مدد کے لئے فون نمبرات 040-21111111, 040-29555500 پر ربط پیدا کرنے کی اپیل کی۔ Hyderabad Mayor Instructs Field Officers

حیدرآباد مئیر کی فیلڈ آفیسرزکو بارش سےمتعلقہ مسائل حل کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : May 4, 2022, 6:43 PM IST

مئیرگریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)جی وجئے لکشمی نے کہا ہے کہ شہرحیدرآبادمیں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ہوئی بارش کے بعد زیرآب علاقوں میں جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے پانی کی نکاسی کا کام کیا۔Hyderabad Mayor Instructs Field Officers

انہوں نے بارش سے متعلق مسائل اور مدد کے لئے فون نمبرات 040-21111111, 040-29555500 پر ربط پیدا کرنے کی خواہش کی۔انہوں نے اس سلسلہ میں ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شدید بارش اور طوفانی ہواوں کے نتیجہ میں کئی مقامات پر درخت اکھڑگئے اورپانی جمع ہوگیا۔مئیر نے کہاکہ انہوں نے جی ایچ ایم سی کے فیلڈ آفیسرس کے ساتھ بات چیت کی اور ان کو ہدایت دی کہ وہ عوام یا پھر عوامی نظام ٹرانسپورٹ میں کسی بھی خلل کے بغیر ملبہ کی صفائی کے کاموں میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیں۔

یہ بھی پڑھیں: Rain in Hyderabad: حیدرآباد میں بارش، مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.