ETV Bharat / state

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ - Hyderabad

حیدرآباد کے محمد نعیم جو تین برس سے سعودی عرب میں ملازمت کررہے تھے ان کا 15 جون کو حالت نماز میں انتقال ہوگیا تھا۔

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 10:44 PM IST

محمد نعیم کا انتقال ہوئے 38 دن گذرجانے کے باوجود ابھی تک ان کی تدفین عمل میں نہیں لائی گئی۔

سعودی میں مہلوک حیدرآبادی کی تدفین کا مطالبہ

آج حیدرآباد کے پرانے شہر میں مقیم محمد نعیم کے ارکان خاندان نے وزیراعلیٰ تلنگانہ کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے محمد نعیم کی تدفین یا نعش کو حیدرآباد لانے کے انتظامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرحوم کی اہلیہ نے اس مسئلہ پر مرکزی حکومت سے تعاون کی گذارش کی ہے۔

Intro:حیدرآباد - بورہ بنڈہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے تے محمد نعیم جو 3سال سے سعودی عرب میں ملازمت کرتے تھے 15 جون کو جیز ان سعودی عرب میں نماز کی حالت میں میں انتقال ہوگیا- ان کے افراد خاندان ان نے بتایا کہ نیم کا انتقال ہوئے ایک مہینہ گزر چکا ہے ہے لیکن ابھی تک ان کی تدفین عمل میں نہیں - محمد نعیم کے برادر سر محمد کریم اور ان کی اہلیہ نے چیف منسٹر تلنگانہ کو کو مکتوب لکھا لکھا لیکن ابھی تک کوئی کوئی کاروائی نہیں ہوئی - ان کی اہلیہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے شوہر محمد نعیم کے انتقال کے بعد ان کی تدفین یا پھر ہندوستان کو ڈیڈ باڈی واپسی لایا جائے-
بائٹ ثمینہ بیگم اہلیہ
بائٹ عبدالکریم برادر
بائٹ بہوچ

Body:حیدرآباد - بورہ بنڈہ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے تے محمد نعیم جو 3سال سے سعودی عرب میں ملازمت کرتے تھے 15 جون کو جیز ان سعودی عرب میں نماز کی حالت میں میں انتقال ہوگیا- ان کے افراد خاندان ان نے بتایا کہ نیم کا انتقال ہوئے ایک مہینہ گزر چکا ہے ہے لیکن ابھی تک ان کی تدفین عمل میں نہیں - محمد نعیم کے برادر سر محمد کریم اور ان کی اہلیہ نے چیف منسٹر تلنگانہ کو کو مکتوب لکھا لکھا لیکن ابھی تک کوئی کوئی کاروائی نہیں ہوئی - ان کی اہلیہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے شوہر محمد نعیم کے انتقال کے بعد ان کی تدفین یا پھر ہندوستان کو ڈیڈ باڈی واپسی لایا جائے-
بائٹ ثمینہ بیگم اہلیہ
بائٹ عبدالکریم برادر
بائٹ بہوچ

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.