ETV Bharat / state

حیدرآباد: مغویہ کیس 20 گھنٹوں میں حل - تین سالہ لڑکی اونتیکا

حیدرآباد ایسٹ زون افضل گنج پولیس نے ایک انتہائی حساس اغوا (کڈنیپنگ) کیس کو حل کیا ہے، جس میں تین سالہ کمسن کو بحفاظت 20 گھنٹوں کی قلیل مدت میں آزاد کرالیا گیا۔

Hyderabad: Kidnapping case resolved in 20 hours
حیدرآباد: مغویہ کیس 20 گھنٹوں میں حل
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 6:34 PM IST

حیدرآباد میں سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز پیش آئے مغویہ معاملے کو حل کر لیا گیا ہے۔

حیدرآباد: مغویہ کیس 20 گھنٹوں میں حل

انہوں نے بتایا کہ مغویہ میں ملوث دو ملزمین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کمشنر سٹی پولیس انجنی کمار نے میڈیا کانفرنس سے بات کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ یوم تین سالہ لڑکی اونتیکا کے بس اسٹینڈ سے اغوا ہونے کی شکایت اس کے والدین سنگیتا جیا لکشمی رامانجیلو چوکیدار نے درج کروائی، جس پر پولیس نے اولیت کی اساس پر کاروائی کی اور 20 گھںٹوں کی مدت میں کیس کو حل کرلیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.