ETV Bharat / state

حیدرآباد: ایرانی فوڈ فیسٹول کا انعقاد

ہائی ٹیک سٹی کے ایک ہوٹل میں ایرانی فوڈ فیسٹیول کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ایرانی کھانوں کو پیش کیا گیا-

حیدرآباد: ایرانی فود فیسٹول کا انعقاد
حیدرآباد: ایرانی فود فیسٹول کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 29, 2021, 7:54 PM IST

حیدرآباد دکن دنیا بھرمیں لذیذ کھانوں کےلیے مشہور ہے- حیدرآباد دکن کے پکوانوں کا تعلق ترکی، ایران اور دیگر ملکوں سے ہے-

حیدرآباد: ایرانی فوڈ فیسٹول کا انعقاد

حیدرآباد دکن میں قطب شاہی سلطنت کے بادشاہ محمد قلی قطب شاہ ایران سے متاثر تھے- قطب شاہی سلطنت نے چار سو برس تک حکمرانی کی اور ایرانی کھانوں کے چلن آج تک حیدرآباد میں جاری ہے، جس میں حیدرآباد کی مشہور بریانی، اور ایرانی چائے، ایرنی کباب، روٹی کا میٹھا اود دیگر ڈشز شامل ہے- یوں تو حیدرآباد میں مختلف ملکوں کے لوگ رہتے ہیں اور مختلف انداز کے پکوان یہاں پر کیے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:نواب فخر الملک کی جائیداد، وارثین نے انصاف کی اپیل کی

حیدرآباد کے ہائی ٹیک سٹی کی ایک ہوٹل میں ایرانی فوڈ فیسٹیول کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ایرانی کھانوں کو پیش کیا گیا- اس فوڈ فیسٹیول میں ایران کے وائس چانسلر کونسلر جرنل آف ایران مینا آھدن نے شرکت کی-

اس کھانوں کو ایرانی شیف مونا اور دیگر نے تیار کیا- اس میں ایرانی کباب، ایرانی بریانی، ایرانی اسید، اور ایرانی میٹھے اور دیگر ڈش شامل تھے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.