ETV Bharat / state

حیدر آباد: بارش سے موسم خوشگوار

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں آج سہ پہر بارش سے عوام نے راحت کی ساںس لی۔

حیدر آباد میں بارش سے موسم خوشگوار
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 7:28 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:33 PM IST

گزشتہ کئی روز سے حیدر آباد میں موسم کافی گرم تھا جس کی وجہ سے عوام پریشان تھی لیکن آج سہ پہر موسلادھار بارش ہونے کی وجہ سے موسم میں تبدیلی آئی اور عوام نے راحت کی سانس لی۔

بارش سے موسم خوشگوار، ویڈیو

ایک جانب بارش کی وجہ سے گرمی سے نجات ملی ہے تو دوسری جانب سڑکوں پر پانی جمع ہونے کی وجہ سے انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔

عین اسکول کی چھٹی کے وقت بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی بھر جانے کی وجہ سے طلباء کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔

بارش کی وجہ سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی وہیں انتظامیہ کی لاپرواہی ایک مرتبہ پھر سے دیکھنے کو ملی۔

بارش کی وجہ سے پریشان عوام نے بتایا کہ بارش ہونے سے ماحول تغیر پذیر تو ہوا ہے لیکن سڑکوں پر پانی جمع ہو جانے کہ وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Intro:شہر حیدرآباد میں سہ پہر کے وقت اچانک دھواں دار برسات شروع ہوگئ جس سے پرانے شہر کی سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہو گیئں_ بارش اسکول کی چھٹی کے عین وقت ہونے سے کمسن طلباء کو گھر لوٹنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑا_ برسات کے دوران طلباء کو بھیگتے ہوئے گھر جانا پڑا_

Body:اس بارش کی وجہ سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی وہیں بلدیہ کی لاپرواہی کا پھر ایک مرتبہ دیکھنے میں آئی عوام کو سڑکوں پر جمع پانی سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا_

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.