ETV Bharat / state

حیدرآباد: انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار - انکاؤنٹر

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں گزشتہ روز خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد اسے قتل کر دیا گیا تھا۔

انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار
انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 8:28 PM IST

اس گھناؤنی حرکت میں ملوث چار افراد اور پولیس کے مابین انکاؤنٹر تصادم ہوا جس میں چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔

چاروں ملزمین کی موت کے بعد ان کی قبریں تیار کرلی گئی ہیں۔

انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار، ویڈیو

تمام ملزمین کو پوسٹ مارٹم کے لیے محبوب نگر لے جایا گیا جس کے بعد انہیں ان کے آبائی مقام نارائن پیٹ میں دفن کیا جائے گا، ان کی موت کی خبر ملنے کے بعد ان کی قبریں کھودی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد چاروں کی لاشوں کو پولیس نگرانی میں براہ راست سپرد خاک کیا جائے گا۔

انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار
انکاؤنٹر میں ہلاک افراد کی قبریں تیار
پوسٹ مارٹم کے لیے لائے جانے کے وقت ہی ان تمام کا آخری دیدار ان کے گھر والوں کو کرایا جائے گا۔

Intro:ویٹرنری ڈاکٹر کے قتل میں ملوث اور پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک عارف پاشاہ، نوین،چنّا کیشولو اور شیوا کی قبریں تیار کرلی گئی ہیں_ تمام ملزمین کو پوسٹ مارٹم کے لیے محبوب نگر لے جایا گیا جس کے بعد انہیں ان کے آبائی مقام نارائن پیٹ میں دفن کیا جائے گا_ ان کی موت کی خبر ملنے کے بعد ان کی قبریں کھودی گیئں_

Body:ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد چاروں لاشوں کو پولیس کی نگرانی میں سیدھے قبروں کے حوالے کردیا جائے گا_ ملزمین کے گھر والوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے لائے جانے کے بعد ہسپتال میں ہی ان کے دیدار کی سہولت مہیا کی گئی_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.