ETV Bharat / state

Hyderabad Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی کیس، ملزم اے ون کو پولیس حراست میں دیا گیا - نابالغ لڑکی کےساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

حیدرآباد کی نامپلی عدالت نے کل سے تین دن کے لیے اے ون کو حراست میں رکھنے کی اجازت دے دی۔Hyderabad Gang Rape Case

اجتماعی جنسی زیادتی کیس، ملزم اے ون کو پولیس حراست میں دیا گیا

author img

By

Published : Jun 8, 2022, 1:14 PM IST

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں نابالغ لڑکی کےساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کیس میں ملزم A1کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔Hyderabad Gang Rape Case

جوبلی ہلز گینگ ریپ کیس کا ملزم اے ون سعدالدین پولیس کی تحویل میں ہے۔ نامپلی عدالت نے کل سے تین دن کے لیے سعدالدین کو حراست میں رکھنے کی اجازت دے دی۔ ابھی وہ ریمانڈ قیدی کے طور پر چنچل گوڑا جیل میں ہے۔ پولس اسے کل اپنی تحویل میں لے گی اور اس سے نابالغ لڑکی کے ساتھ پیش آئے اجتماعی جنسی زیادتی کے بارے میں پوچھ گچھ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Arresting in Gang Rape Case: اجتماعی جنسی زیادتی معاملہ، منڈل پاڑہ علاقے سے مزید دو افراد گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.