ETV Bharat / state

حیدرآباد: سکینہ فاؤںڈیشن کی جانب سے فری آکسیجن سلنڈر - تلنگانہ کی خبر

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں زبردست اضافے کے سبب آکسیجن کی کمی سے بڑی تعداد میں مریضوں کی موت ہورہی ہے۔

hyderabad-free-oxygen-cylinder-by-sakina-foundation
حیدرآباد: سکینہ فاؤںڈیشن کی جانب سے فری آکسیجن سلینڈر
author img

By

Published : May 2, 2021, 8:41 AM IST

ملک کے مختلف شہروں کی مساجد میں مفت آکسیجن سلینڈر کا انتظام کیا گیا ہے۔

وہیں حیدرآباد میں بھی نجی تنظیموں کی جانب سے آکسیجن سلنڈر مفت سپلائی کیا جارہا ہے - حیدرآباد کی معروف تنظیم سکینہ فاونڈیشن کی جانب سے لاکھوں روپے کا آکسیجن سلینڈر فراہم کیا جا رہا ہے -

حیدرآباد: سکینہ فاؤںڈیشن کی جانب سے فری آکسیجن سلینڈر

ایک کورونا مریضہ کو دیر رات ضلع عادل آباد سے شہر حیدرآباد منتقل کیا جارہا تھا راستہ میں آکسیجن ختم ہوگیا جس کے بعد سکینہ فاونڈیشن کے صدر آصف حسین سہیل کو اطلاع دی گئی، اور انہوں نے آکسیجن سلینڈر فراہم کیا -

حیدرآباد میں مسلسل آکسیجن کی کمی ہورہی ہیں اور ہسپتالوں میں بیڈ دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو گھروں میں علاج کروانا پڑ رہا ہے۔

واضح رہے کہ سکینہ فاونڈیشن ابھی تک 15 لاکھ روپے کے آکسیجن سلینڈرس مفت میں تقسیم کرچکی ہیں -

10سال سے فاونڈیشن کی جانب سے روزانہ 100 تا 150 لوگوں کے دوپہر کے کھانے انتظام بھی کیا جاتا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.