ETV Bharat / state

حیدرآباد: گودام میں آتشزدگی - ونستھلی پورم

حیدرآباد کے ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن کی حدود میں سشما ٹھیٹر کے قریب واقع ایک ٹائر کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔

گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 27, 2019, 9:38 PM IST

Updated : Oct 27, 2019, 11:19 PM IST

ونستھلی پورم فائر اسٹیشن کے ایس ایف او سرینواس نے بتایا کہ 'آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی تین گاڑیوں کو جائے واقعہ پر بھیج دیا گیا ہے اور آگ کو قابو میں کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

گودام میں آتشزدگی، ویڈیو

تادم تحریر کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 27, 2019, 11:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.