ETV Bharat / state

حیدرآباد: درخت کاٹنے پر کمپنی پر چار لاکھ روپئے جرمانہ - حیدرآباد کی خبریں

محکمۂ جنگلات کے عہدیداروں کے مطابق ضلع رنگاریڈی کے معین آباد منڈل کے چلکور میں اس کمپنی نے بغیر اجازت کے 65 درخت کاٹ دیئے۔

درخت کاٹنے پرکمپنی پر چارلاکھ روپئے جرمانہ

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 4:26 PM IST

تلنگانہ کے محکمۂ جنگلات نے اجازت کے بغیر درختوں کو کاٹنے پر ایک رئیل اسٹیٹ کی کمپنی پر چار لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔

محکمۂ جنگلات کے عہدیداروں کے مطابق ضلع رنگاریڈی کے معین آباد منڈل کے چلکور میں اس کمپنی نے بغیر اجازت کے 65 درخت کاٹ دیئے۔

مقامی افراد کی شکایت کے بعد محکمۂ جنگلات کے عہدیداروں نے اس مقام کامعائنہ کیا اور والٹا ایکٹ کی مختلف شق کے تحت چار لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا اور کمپنی کو ہدایت دی گئی کہ وہ پودے لگاتے ہوئے اس کے تحفظ کے اقدامات کرے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.