ETV Bharat / state

Omicron Test in Hyderabad Airport: حیدرآباد ایئرپورٹ پر خطرہ والے ممالک سے آئے مسافرین کے لیے خصوصی انتظامات

آرٹی پی سی آر/ریپڈ پی سی آرRT-PCR/Rapid PCR Test کروانے والے مسافرین کی سہولت کے لئے مناسب مواصلاتی مواد کو ٹرمنل پر دستیاب کروایاگیا ہے۔مسافرین کی رہنمائیPassenger guidance کے لئے اہم مقامات پرموزوں سائن بورڈس بھی لگائے گئے ہیں۔ایرپورٹ نے مسافرین کے لئے پری بکنگ پروسس Pre booking for Covid Test کا بھی انتظام کیا ہے۔

حیدرآباد ایرپورٹ نے 11خطرہ والے ممالک سے آنے والے مسافرین کےلیےخصوصی انتظامات کیے

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 5:32 PM IST

حیدرآباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹیڈ Hyderabad International Airport Limited (جی ایچ آئی اے ایل)نے خطرہ والے 11 ممالک سے واپس ہونے والے مسافرین کے لئے خصوصی انتظامات Special arrangements for travelersکئے ہیں۔

ان خصوصی انتظامات کے سلسلہ میں وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے جی ایچ آئی اے ایل نے کہا کہ حکومت ہند نے دنیا کے بعض حصوں میں کورونا کی نئی شکل اومیکرون سے انفیکشن کے معاملات میں اضافہ کے بعد سفر کی نئی اڈوائزری New Travel Advisory جاری کی ہے۔

جی ایچ آئی اے ایل نے نئے رہنمایانہ خطوط اور مسافرین کی سہولت کے لئے تمام مناسب انتظامات کئے ہیں۔ مسافرین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے ایرپورٹ پر بین الاقوامی آمد کے ہال پری امیگریشن کے قریب کوویڈ کے مخصوص جانچ کے بوتھس قائم Covid booths set up کئے گئے ہیں۔ آمد کے تمام راستوں پر تھرمل اسکینرس لگائے گئے ہیں۔تمام مسافرین کو حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آمد پر تھرمل اسکریننگ عمل سے گزرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Omicron in Delhi: کیجریوال نے اومیکرون سے خوفزدہ نہ ہونے کی اپیل کی

آرٹی پی سی آر/ریپڈ پی سی آرکروانے والے مسافرین کی سہولت کے لئے مناسب مواصلاتی مواد کو ٹرمنل پر دستیاب کروایاگیا ہے۔مسافرین کی رہنمائی کے لئے اہم مقامات پرموزوں سائن بورڈس بھی لگائے گئے ہیں۔ایرپورٹ نے مسافرین کے لئے پری بکنگ پروسس کا بھی انتظام کیا ہے۔مسافرین اپنی آمد سے پہلے ہی ٹسٹ کی پری بکنگ کرواسکتے ہیں۔اس کا لنک ایرپورٹ کی ویب سائٹ www.hyderabad.aero اور لیب کی مخصوص ویب سائٹ http:ovid.mapmygenome.in. پر دستیاب ہے۔

آرٹی پی سی آرٹسٹ کروانے کی قیمت 750روپئے ہے اور اس کا نتیجہ 6گھنٹے میں موصول ہوتا ہے جبکہ ریپڈ پی سی آر پر3900روپئے کا خرچ عائد ہوتا ہے اور اس کے لئے صرف دوگھنٹے ہی انتظارکرنا پڑتا ہے۔اس بات کی اطلاع جی ایچ آئی اے ایل کے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پردستیاب کروائی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.