ETV Bharat / state

کورونا کے شبہ میں ایک شخص نے کی خودکشی - حسین ساگر

کورونا وبا سے متاثر ہونے کے شبہ میں ایک حیدرآبادی شخص نے حسین ساگر میں کود کر خودکشی کرلی۔

Hyderabad: 34-year-old kills self by jumping into lake over COVID-19 fear
کورونا کے شبہ میں ایک شخص نے کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 8:15 PM IST

پولیس نے بتایا کہ 34 سالہ شخص جو مغربی بنگال کا رہنے والا تھا ٹینک بینڈ سے حسین ساگر میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی جبکہ اسے کورونا وائرس کا شکار ہونے کا شک تھا۔

قبل ازیں اس کا مقامی کلینک میں ایک ہفتہ تک زیرعلاج چلتا رہا اور اس میں کوویڈ سے متعلق علامات ظاہر ہورہی تھیں تو ڈاکٹر نے اسے نجی ہسپتال سے داخل ہونے کا مشورہ دیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق نجی ہسپتالوں میں بستروں کی کمی کے سبب وہ ہسپتال میں داخل نہ ہوسکا اور 3 جولائی کی شام اسے سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوئی۔ جس کے بعد اس نے اپنے ایک دوست کو طلب کیا ٹینک بینڈ لے جانے کی گذارش کی۔ وہاں پہنچ کر اس نے حسین ساگر میں چھلانگ لگادی۔

پولیس نے حسین ساگر سے لاش کو نکال کر پوسٹ مارٹم کےلیے عثمانیہ ہسپتال منتقل کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.